Print this page

ایم ڈبلیوایم شعبہ خواتین کراچی ضلع غربی کی جانب سے شھادتِ حضرت مولا امام تقی علیہ سلام کی مناسبت سے مجلسِ عزا کا انعقاد

08 ستمبر 2016

وحدت نیوز(کراچی) مجلسِ وحدت مسلمین شعبہ خواتین کراچی ضلع غربی کی جانب سے شھادتِ حضرت مولا امام تقی علیہ سلام کی مناسبت سے مجلسِ عزا کا اہتمام کیا گیا۔مجلس کا اہتمام بلدیہ ٹاون، گلشنِ غازی کے امام بارگا میں کیا گیا تھا۔جس سے شعبہ تعلیم و تربیت کی خواہر ندیم زہرہ نے خطاب فرمایا اور امام تقی علیہ سلام کی حیاتِ مبارکہ اور شھادت پر مفصل روشنی ڈالی۔علاقہ کی خواتین اور بچوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree