Print this page

محترمہ معصومہ نقوی اور محترمہ ام البنین ایم ڈبلیوایم شعبہ خواتین کی مرکزی ڈپٹی سیکریٹر ی جنرل نامزد

25 مئی 2017

وحدت نیوز(کراچی) مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ خواتین کی مرکزی سیکریٹری جنرل محترمہ سیدہ زہرا نقوی نے محترمہ معصومہ نقوی اور محترمہ ام البنین کو مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل شعبہ خواتین نامزد کردیا ہے، دونوں خواتین کی بحیثیت مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل نامزدگی پرملک بھرسے ایم ڈبلیوایم شعبہ خواتین کی عہدیداران اور کارکنان نے تہنیت کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ امید ہے کہ نامزد مرکزی رہنما اپنی تمام تر صلاحیتیں امام زمان عج کے ظہور کی زمینہ سازی میں بروئے کار لائیں گی۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree