Print this page

ایم ڈبلیوایم شعبہ خواتین کراچی ضلع ملیرکے تحت جشن ولادتِ امام حسن عسکری ؑکا انعقاد

08 جنوری 2018

وحدت نیوز(کراچی) مجلسِ وحدت مسلمین شعبہ خواتین کراچی ضلع ملیر کی جانب سے اہلِ علاقہ کے لئے ولادتِ امام حسن عسکری ع کی مناسبت سے میلاد کا اہتمام کیا گیا، جس سے مجلسِ وحدت مسلمین شعبہ خواتین پاکستان کی مرکزی جنرل سیکرٹری محترمہ زہرہ نقوی نے خطاب کیا اور زندگانی و سیرتِ امام حسن عسکری ع پہ تفصیلی روشنی ڈالی ۔انہوں نے کہاکہ معاشرتی انحطاط کا مقابلہ سیرت آئمہ معصومین ؑ کی پیروی سے ہی ممکن ہے، خواتین اچھے گھر کی تربیت کریں تاکہ ایک اچھے معاشرے کا قیام عمل میں آئے ۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree