Print this page

ایم ڈبلیوایم شعبہ خواتین ضلع لاہور کے تحت اجتماعی مناجات شعبانیہ کا انعقاد

02 مئی 2018

وحدت نیوز(لاہور)  مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین لاھور کے زیر اہتمام واپڈا ٹاون اور فیصل ٹائون کے علاقے میں مناجات شعبانیہ کا انعقاد جس میں علاقے کی خواتین نے بھر پور شرکت فرمائی مناجات کے ساتھ ساتھ حضرت علی اکبرؑ کی ولادت کے موقع پر یوم جوان کا دن جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا جس میں خانم معصومہ نقوی اور خانم لبنی زیدی نے خطاب فرمایا، مقررین نے شرکاءکو سیرت اہل بیت اطہارؑ کی پیروی کی تاکید کی ۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree