Print this page

ایم ڈبلیوایم شعبہ خواتین ضلع چنیوٹ کے تحت تنظیمی وتربیتی ورکشاپ کا انعقاد

08 مئی 2018

وحدت نیوز (چنیوٹ)  مجلس وحدت مسلمین ضلع چنیوٹ کےزیر اہتمام تنظیمی تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا جس میںمحترمہ  فرحانہ گلزیب اور حافظہ انجم کاظمی نے تنظیمی تربیتی عنوانات پر لیکچرز دیے،ورکشاپ میں نمازِ مغربین باجماعت پڑھی گئی اور آخر میں مناجاتِ شعبانیہ کی محفل کے بعد دعاِ امامِ زمانہ ع سے ورکشاپ اختتام پزیر ہوئی، اس ورکشاپ میں ایم ڈبلیوایم خواتین کارکنان سمیت علاقائی خواتین نے بڑی تعدادمیں شرکت کی ۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree