Print this page

محترمہ سیمی الحسینی ایم ڈبلیوایم ضلع ملتان شعبہ خواتین کی سیکریٹری جنرل منتخب

05 ستمبر 2018

وحدت نیوز(ملتان) مجلس وحدت مسلمین ضلع ملتان کی جانب سے ولایت مولا علی علیہ السلام کانفرنس کا انعقاد کیا گیا. جس میں مجلس وحدت مسلمین کے رہنماؤں نے شرکت کی. کانفرنس میں مردوں اور خواتین نے شرکت کی. شعبہ خواتین کی مرکزی سیکرٹری فلاح و بہبود محترمہ فرحانہ گل زیب نے خواتین سے خطاب کیا اور محترمہ سیمی الحسینی کو سیکرٹری جنرل ملتان مقرر کیا اور حلف لیا. اآ خر میں دعا کی گئی کہ خدا متعال ہمیں دین اسلام پر چلنے اور اس کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree