Print this page

ایم ڈبلیوایم لیڈیز ونگ میں شمولیت اختیارکرنے والی اٹک کی خواتین کے وفد کی زہرانقوی سے ملاقات

10 دسمبر 2018

وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین راولپنڈی اور اسلام آباد ڈویژن کے زیر اہتمام سیاسی میدان میں خواتین کا کردار"  کے موضوع پر خصوصی نشست کے  اختتام پر رکن پنجاب اسمبلی و مرکزی سیکریٹری جنرل سیدہ زہرا نقوی نے شعبہ خواتین میں شمولیت اختیار کرنے والی اٹک کی خواتین کے وفد سے خصوصی ملاقات کی اور سیاسی میدان میں خدمات انجام دینے کے حوالے سے آگاہی دی۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree