Print this page

محترمہ زہرانقوی کی ایم ڈبلیوایم شعبہ خواتین کی مرکزی کابینہ کی اراکین سے ملاقات ، تنظیمی امور پر تبادلہ خیال

02 جنوری 2019

وحدت نیوز(کراچی) مجلسِ وحدت مسلمین پاکستان کےمرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ سید احمد اقبال رضوی اورایم ڈبلیوایم شعبہ خواتین کی مرکزی سیکریٹری جنرل خواہر زہرہ نقوی کی مرکزی کابینہ کی خواہران سے ملاقات،مجلسِ وحدت مسلمین  کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ سید احمد اقبال رضوی اور شعبہ خواتین کی مرکزی سیکریٹری جنرل محترمہ زہرہ نقوی نے مرکزی سیکریٹری برائے رابطہ محترمہ سیمی نقوی، مرکزی سیکریٹری برائے نشر و اشاعت محترمہ عظمیٰ تقوی  اور انکی معاون محترمہ ارم اور شعبہ خواتین پاکستان کی ڈپٹی سیکرٹری محترمہ ام البنین کیساتھ مختلف تنظیمی امور کے حوالے سے ایک تفصیلی ملاقات کی اور صوبہ سندھ کے حوالے سے مختلف تنظیمی پروگرام زیرِ غور لائے گئے۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree