Print this page

ایم ڈبلیوایم شعبہ خواتین ضلع فیصل آباد کا اجلاس، نئی ممبران کی ایم ڈبلیوایم میں شمولیت

03 جنوری 2019

وحدت نیوز(فیصل آباد) مجلس وحدت مسلمین ضلع فیصل آباد شعبہ خواتین کا اہم اجلاس منعقد کیا گیا جس میں تمام اراکین کابینہ اور ممبران نے شرکت کی،اجلاس میں ایم ڈبلیوایم شعبہ خواتین کی مرکزی سیکرٹری فلاح و بہبود محترمہ فرحانہ گل زیب صاحبہ نے تنظیم کی اہمیت اور ضرورت پرگفتگو کی اور پھر قرآن سنٹر کا دورہ بھی کیا گیا،دوران اجلاس ایم ڈبلیوایم شعبہ خواتین میں شامل ہونے والی نئی ممبران کا تعرف بھی کروایا گیا، اجلاس کا باقائدہ اختتام دعائے امام زمانہ عج سے کیا گیا۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree