Print this page

ایم ڈبلیوایم شعبہ خواتین ضلع ٹنڈوالہیارمٹھن شاہ پاڑویونٹ کا قیام، محترمہ سلمیٰ عبدالرزاق سیکریٹری جنرل منتخب

30 جنوری 2019

وحدت نیوز (ٹنڈوالہیار) مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ خواتین کی مرکزی سیکرٹری روابط محترمہ سیمی نقوی نے ضلع ٹنڈو الہ یار کے علاقے مٹھن شاہ پاڑو میںایم ڈبلیوایم شعبہکا  یونٹ قائم کیا ، اس تنظیمی نشست میں محترمہ سلمیٰ عبدالرزاق کو یونٹ سیکرٹری جنرل منتخب کیا گیا۔ بعد ازاں پوری کابینہ کا چناو کیا گیااور حلف برداری ہوئی، اس موقع پر مجلس وحدت مسلمین (شعبہ خواتین ) مرکزی سیکرٹری نشرواشاعت کی معاون محترمہ ارم اور محترمہ غزالہ جعفری بھی موجود تھیں،جنہوں نے نو منتخب کابینہ کی مختلف تنظیمی امور میں راہنمائی کی۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree