Print this page

ایم ڈبلیوایم شعبہ خواتین ضلع فیصل آباد کے تحت کہکشاں کالونی میں یونٹ کی تشکیل

21 فروری 2019

وحدت نیوز(فیصل آباد) مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین ضلع فیصل آباد کی جانب سے کہکشاں کالونی میں یونٹ تشکیل دیا گیا ۔ اس موقع پر مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی مرکزی سیکرٹری فلاح و بہبود محترمہ فرحانہ گلزیب نے خواتین سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین کا تعارف پیش کیا نیز اغراض و مقاصد اور منشور سے بھی آگاہ کیا۔ جسکے بعد باہمی مشاورت سے محترمہ تنویر فاطمہ کو کہکشاں یونٹ ضلع فیصل آباد کا سیکرٹری جنرل منتخب کیا گیا۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree