Print this page

ایم ڈبلیوایم شعبہ خواتین ضلع لاہور کی جانب سے ولادت امام حسن مجتبٰی ؑکے موقع پر شیعہ سنی عوام کیلئےدعوت افطار

22 مئی 2019

وحدت نیوز(لاہور) مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین ضلع لاھور کی جانب سے دسترخوان امام حسن ع کا اہتمام، لوگوں کی کثیر تعدار نے شرکت کی ۔تفصیلات کے مطابق مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین ضلع لاھور کی جانب سے پندرہ رمضان المبارک کوروزولادت امام حسن مجتبی ع کے موقع پر ایئرپورٹ روڈ لاھور میں وسیع دسترخوان امام حسن مجتبی ع کا اھتمام کیا گیا جس میں بلا تفریق مذہب و مسلک روزے داروں کی کثیر تعداد نے افطارکیا۔ روزہ داروں نےولادت امام حسن ع پر ایک دوسرے کو مبارکباد دی اور اس کار خیر اور بین المسالک اتحاد کی فضا قائم رکھنے کے عمل کو سراہا۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree