Print this page

مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی مرکزی رہنماؤں کا تین روزہ دورہ جنوبی پنجاب ، تین اضلاع میں تنظیم سازی

22 دسمبر 2020

وحدت نیوز(علی پور)شعبہ خواتین کی مرکزی سیکرٹری فلاح و بہبود محترمہ فرحانہ گلزیب اور مرکزی سیکرٹری تعلیم محترمہ گلشن زیدی نے جنوبی پنجاب کا تنظیمی دورہ کیا ۔ تین روزہ دورے میں ضلع علی پور ، بہاولپور اور ضلع لیہ میں مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی آرگنائزنگ کمیٹیاں تشکیل دیں محترمہ در نجف ضلع علی پور ، محترمہ خالدہ فاطمہ ضلع بہاولپور اور محترمہ طاہرہ اسدی ضلع لیہ کی آرگنائزر منتخب ہوئیں اپنے دورہ میں مرکزی اراکین نے تفصیلاً تنظیمی تعارف ، اغراض و مقاصد اور تنظیمی ذمہ داریوں سے نو منتخب ضلعی مسئولین کو آگاہ کیا۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree