Print this page

محترمہ سیدہ بلقیس اسدی ایم ڈبلیوایم شعبہ خواتین ضلع خیرپور میرس کی سیکرٹری جنرل نامزد

24 دسمبر 2020

وحدت نیوز(خیرپور)مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین سکھر ڈویژن کی سیکرٹری جنرل محترمہ مسرت صفدر نے ضلع خیر پور میرس کا دورہ کیا اور تنظیمی سیٹ اپ تشکیل دیا اس موقع پر محترمہ بلقیس اسدی کو مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین ضلع خیرپور میرس کا سیکرٹری جنرل منتخب کیا گیا ۔

خواتین سے خطاب کرتے ہوۓ محترمہ مسرت صفدر نے خواتین کے اجتماعی  اور معاشرے کی اصلاح میں ان کے کردار کی اہمیت کو بیان کیا اور ایک الہی جماعت کے پلیٹ فارم سے خواتین کی سیاسی اور فکری تربیت کیسے کی جائے اس موضوع روشنی ڈالی۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree