Print this page

ایم ڈبلیوایم شعبہ خواتین ضلع سکھر کے زیر اہتمام شہید قاسم سلیمانی کی برسی کی مناسبت سے محفل بیاد شہداء کا انعقاد

11 جنوری 2022

وحدت نیوز(سکھر)مدافع عزا زینبیہ اسکاؤٹس کی جانب سے برسی شھید قاسم سلیمانی کی مناسبت سے محفل بیاد شھداء کا انعقاد کیا گیا جس میں مرکزی سیکرٹری تحفظ اعزاداری خواہر شبانہ میرانی نے خصوصی طور پر شرکت اور خطاب کیا۔ انہوں نے اپنے خطاب میں شہدائے مکتب اہل بیت (ع)کو خراج تحسین کیا اور کہا شہدائے مدافع حرم اہلبیت (ع) ہمارے لئے محترم ہیں ۔ ان شہداء کاتعلق پوری امت مسلمہ سے ہے ۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree