Print this page

مرکزی صدر ایم ڈبلیوایم شعبہ خواتین محترمہ معصومہ نقوی کا دورہ مشہد مقدس

09 جولائی 2022

وحدت نیوز(مشہد مقدس)مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی مرکزی صدر محترمہ معصومہ نقوی ان دنوں ایران کے دورے پر ہیں جہاں انہوں نے آستان قدس رضوی میں آقای غلامپور اور محترمہ خانم متینی کے ساتھ ایک خصوصی ملاقات کی۔

 اس ملاقات میں مختلف تربیتی موضوعات ، مھد الرضا سسٹم ، مرکز علوم بانوان ، دانشگاہ امام رضا و ھمسفر بھشتی کے موضوعات پر تفصیلی گفتگو ہوئی جس کی تفصیل علامہ راجا ناصر عباس جعفری صاحب کو بھی بیان کی گئیں۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree