Print this page

ایم ڈبلیوایم شعبہ خواتین کی جانب سے گلگت کے مختلف علاقوں میں دعائے کمیل کا انعقاد

02 دسمبر 2022

وحدت نیوز(گلگت) مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی جانب سے گلگت کے مختلف علاقوں میں دعائے کمیل کا اہتمام کیا گیا،دعائیہ پروگرام میں علاقہ بھر سے مومنات نے بھرپور تعداد میں شرکت کی۔دعائے کمیل کے بعد تمام مرحوم مومنین و مومنات بالخصوص شہداۓ ملت جعفریہ کیلئے خصوصی فاتحہ خوانی بھی کی گئی،پروگرام میں مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین گلگت کی صدر وسابقہ ممبر گلگت بلتستان اسمبلی محترمہ بی بی سلیمہ نے خصوصی شرکت کی ۔آخر میں مومنات کے درمیان تبرک بھی تقسیم کیا گیا ۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree