Print this page

پشاور میں جشن ولادت شہزادہ علی اکبرؑ کا انعقاد، ایم ڈبلیوایم شعبہ خواتین کی مرکزی صدر معصومہ نقوی کا خصوصی خطاب

03 مارچ 2023

وحدت نیوز(پشاور)جشن ولادت با سعادت شہزادہ علی اکبر علیہ سلام کے موقع پر پشاور سٹی میں جشن سعید کا انعقاد ہوا جس میں مرکزی صدر ایم ڈبلیو ایم وومن ونگ سیدہ معصومہ نقوی نے انقلابی جوان اور ظہور امام زمانہ عج کی زمینہ سازی کے موضوع پر خواتین اور نوجوان بچیوں سے خطاب کیا جشن کے اختتام پر جناب علی اکبر ع کی ولادت کی مناسبت سے کیک کاٹا گیا اور ننھے بچوں میں تقسیم کیا گیا ۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree