Print this page

سیدہ ساجدہ بتول ایم ڈبلیوایم شعبہ خواتین حویلی لکھا یونٹ کی صدرر محترمہ غازیہ فاطمہ جنرل سیکریٹری منتخب

10 مارچ 2023

وحدت نیوز(اوکاڑہ) مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین اوکاڑہ کی جانب سے  ضلع بھر میں تنظیم سازی کا آغاز آج حویلی لکھا کے دورے سے ہوا  پہلے مرحلے میں آ ج ضلعی صدر سیدہ نسرین فاطمہ نے حویلی لکھا کا دورہ کیا جہاں مومنات نے تنظیمی یونٹ کے قیام کے حوالے سے اپنی آمادگی کا اظہار کیا باہمی مشاورت سے یونٹ صدر اور جنرل سیکریٹری کا انتخاب عمل میں لایا گیا ضلعی صدر محترمہ نسرین  فاطمہ نے محترمہ سیدہ ساجدہ بتول سے بطور یونٹ صدر  اور محترمہ غازیہ فاطمہ سے بطور یونٹ جنرل سیکرٹری حلف لیا۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree