Print this page

ایم ڈبلیوایم شعبہ خواتین کے تحت" ــعورت کا مقام امام خمینیؒ کی نظرمیں" کے عنوان سے کتابچہ شائع کردیاگیا

29 فروری 2016

وحدت نیوز (پ ر) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی شعبہ خواتین کی جانب سے "یوم خواتین "کے حوالے سے دیےگئے ،حضرت امام خمینی ؒ کےپیغامات پر مبنی 32 صفحات پر مشتمل کتابچہ شائع ہو گیا ہے آپ اس سے مستفید ہونگے اور آنے والے وقتوںمیں عالم کفر کی طرف سے جو ثقافتی فتنے کی یلغار ہوگی ،اس کے مقابلے میں سیسہ پلائی دیوار بن جائیں گے ۔واضح رہے کہ یوم خواتین کے مواقع پر امام خمینی ؒکی جانب سے دیئے گئے پیغامات پر مبنی اس کتابچے کی ترتیب وتدوین مرکزی کوآرڈینیٹرایم ڈبلیوایم شعبہ خواتین خانم زہرا نقوی نے انجام دی ہے۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree