Print this page

خواہر نازیہ نقوی ایم ڈبلیوایم شعبہ خواتین آزادکشمیر ضلع کوٹلی کی کوآرڈینیٹرمنتخب

15 مارچ 2016

وحدت نیوز (کوٹلی) مجلس وحدت مسلمین پاکستان ،شعبہ خواتین کشمیر ضلع کوٹلی میں حضرت فاطمہ(س) کے نام کے عنوان سے مجلس عزاء منعقد کی گئی جس میں ایم ڈبلیوایم شعبہ خواتین کی  مرکز ی کوآرڈینیشن کمیٹی کی رکن  خواہر نرجس نے شرکت کی اور خطاب کیا ۔مجلس کے بعد ایک تنظیمی اجلاس بھی ہوا جس میں خواہر نازیہ نقوی کو ضلعی کوآرڈینیٹرایم ڈبلیوایم شعبہ خواتین  منتخب کیا گیا۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree