Print this page

خیرالعمل ویلفیئرٹرسٹ کراچی ڈویژن کی جانب سےملیرکے 65 ضرورت مند گھرانوں میں گرم کمبل اور بستروں کی تقسیم

31 دسمبر 2018

وحدت نیوز(کراچی) خیرالعمل ویلفیئر اینڈ ڈیولپمنٹ ٹرسٹ شعبہ فلاح وبہبود مجلس وحدت مسلمین کراچی ڈویژن کی جانب سے ضلع ملیر کے دور افتادہ علاقے بگٹی گوٹھ بن قاسم کے 65 ضرورت مند گھرانوں میں سردی سے بچاؤ کے لئے گرم کمبل اور بستر فراہم کیئے گئے،, اس موقع پر خیر العمل ویلفئیر کراچی کے سیکریٹری زین رضوی, امام جماعت مسجد وامام بارگاہ بگٹی گوٹھ مولانا انصاف علی حیدری, ایم ڈبلیوایم بگٹی گوٹھ یونٹ کے سیکریٹری جنرل محبت علی ودیگر بھی موجود تھے۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree