Print this page

مرکزی صدر وحدت یوتھ پاکستان علامہ تصورعلی مہدی تنظیمی دورے پرملتان پہنچ گئے

24 جون 2023

وحدت نیوز(ملتان) وحدت یوتھ پاکستان کے مرکزی صدر علامہ تصور علی مھدی تنظیمی دورے پر آج ملتان ڈویژن پہنچ گئے۔ ڈویژن ملتان کے یوتھ ونگ کے عہدیدران و کارکنان سے ملاقات کریں گے۔

 ملتان میں یوتھ ونگ کو فعال بنانے پر جوانان سے خصوصی نشست میں بھی شرکت کریں گے اور نوجوانوں کو خصوصی ہدایات بھی دیں گے، مرکزی صدر علامہ تصور علی مھدی نے بتایا ہے کہ آج ملتان ڈویژن کا تنظیمی دورہ ہے اور عہدیداران وجوانان، ممبران سے ملاقات ہوگی۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree