Print this page

ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین چینیوٹ کے زیر اہتمام معرفت امام زمانہ عج تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

26 جون 2023

وحدت نیوز(چنیوٹ)مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین ضلع چینیوٹ سانگڑہ سادات کی جانب سے پانچ روزہ معرفت امام زمانہ عج تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا ۔

تفسیر القرآن،  درس احکام اور معرفت امام زمان عج کے موضوعات پر مشتمل اس ورکشاپ میں بچیوں اور خواتین نے بھرپور شرکت کی ۔

محترمہ مہک اور محترمہ حنفیہ ناز نے تدریس کے فرائض انجام دیے تربیتی ورکشاپ کے آخری روز نمایاں کارکردگی دکھانے والوں میں ضلعی جنرل سیکرٹری  محترمہ حنفیہ ناز نے انعامات تقسیم کیے۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree