Print this page

تحریک حسینی کے سپریم لیڈر اور سابق سینیٹر علامہ عابدالحسینی کی ایم ڈبلیوایم کے مرکزی قائدین سے وحدت ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات

28 February 2022

وحدت نیوز(اسلام آباد) سابق سینیٹر اور تحریک حسینی کے سپریم لیڈر علامہ سید عابد حسین الحسینی نے مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکرٹریٹ اسلام آباد کا دورہ کیا۔ انہوں نے ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی رہنماء سید اسد عباس نقوی، علامہ اعجاز حسین بہشتی، علامہ مقصود ڈومکی، برادر نثار فیضی، عارف قمبری، ارشاد بنگش اور شبیر ساجدی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر مجلس علمائے اہلبیت (ع) کے صدر علامہ صفدر نجفی، علامہ محمد حسین روحانی بھی موجود تھے۔ ملاقات کے دوران مختلف ملی و قومی امور پر بات چیت ہوئی۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree