Print this page

علی پور، ایم ڈبلیو ایم کی ضلعی شوریٰ کا اجلاس، ضلعی کابینہ کا اعلان

10 ستمبر 2018

وحدت نیوز (علی پور)  مجلس وحدت مسلمین ضلع علی پور کی شوریٰ کا اجلاس مرکزی امام بارگاہ مہاجرین میں منعقد ہوا، اجلاس میں ضلع بھر کے تمام یونٹس سیکرٹری جنرل اور نمائندگان نے شرکت کی، اجلاس کی صدارت ضلعی سیکرٹری جنرل خواجہ قمر عباس نے کی جبکہ اجلاس میں خصوصی طور پر ایم ڈبلیو ایم جنوبی پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل سلیم عباس صدیقی، صوبائی رہنما سید ندیم عباس کاظمی، سید زعیم نواز زیدی، سید رضوان کاظمی اور دیگر نے شرکت کی۔ اجلاس کے آخر میں سیکرٹری جنرل خواجہ قمر عباس نے اپنی ضلعی کابینہ کا اعلان بھی کیا۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree