Print this page

پاکستان کو یمن میں جنگ میں فریق بننے سے اجتناب کرنا ہوگا،سینیٹر فرحت اللہ بابر

30 مئی 2019

وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کےزیر اہتمام اسلام آبادہوٹل میں منعقدہ القدس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر فرحت اللہ بابر نے کہاکہ  موجودہ عالمی حالات کے تناظر میں مسلہ فلسطین پہلے سے زیادہ توجہ کامتقاضی ہے۔استعماری قوتوں نے مشرق وسطی میں یمن کے حوالے سے خفیہ اور اعلانیہ جنگ شروع کر رکھی ہے۔ پاکستان کویمن کی جنگ  میں فریق بننے سے اجتناب کرنا ہو گا ورنہ اس کے نتائج انتہائی خطرناک ہوں گے۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree