Print this page

قائد وحدت علامہ راجہ ناصرعباس جعفری کی تحفظ پاکستان کانفرنس میں آمدپر لبیک یاحسین ؑکی فلک شگاف نعروں میں استقبال

07 اگست 2016

وحدت نیوز(اسلام آباد) شہید قائد عارف حسین الحسینی کی 28ویں برسی کی مناسبت سے جناح ایونیوپرمجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیر اہتمام”تحفظ پاکستان کانفرنس“میں قائد وحدت ناصرملت حضرت علامہ راجہ ناصرعباس جعفری کی آمد پر پنڈال لبیک یاحسین ؑکے فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھا، اسٹیج پر موجود علمائے کرام اور پنڈال میں موجودہزاروں کی تعداد میں موجود خواتین و حضرات نے اپنے ہر دلعزیزقائد کی انصاف کے حصول اور ریاستی جبروتشددکے خلاف تین ماہ پر مشتمل بھوک ہڑتال پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے شاندار انداز میں خراج تحسین پیش کیا۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree