Print this page

علامہ راجہ ناصرعباس جعفری دورہ سینٹرل پنجاب کے اختتامی مرحلے میں کل لاہور پہنچیں گے

28 جنوری 2017

وحدت نیوز(لاہور) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سنٹرل پنجاب کے تنظیمی دورے کے آخر ی روز آج(28جنوری) کو لاہور پہنچیں گے،وہ لاہور میں ورکرز اجلاس سے شاہدر اور غازی آباد میں خطاب کریں گے،علامہ راجہ ناصرعباس جعفری ایم ڈبلیوایم شعبہ خواتین ونگ کے زیر اہتمام تقریب سے ٹاون شپ میں بھی خطاب کریں گے،سہ پہر 4:30 بجے علامہ راجہ ناصر عباس جعفری صوبائی سیکرٹریٹ شادمان لاہور میں ایک اہم پریس کانفرنس سے خطاب اور ذرائع ابلاغ کے نمائندگان سے خصوصی ملاقات بھی کریں گے۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree