Print this page

ایم ڈبلیوایم ملک بھر میں جلد" بیداری شعورعوامی رابطہ مہم " کا آغاز کرے گی، ملک اقرارحسین

25 فروری 2018

وحدت نیوز (اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری امور روابط ملک اقرار حسین نے اپنے ایک  بیان میں کہاہے کہ مجلس وحدت مسلمین   پاکستان کے پاکیزہ، بابصیرت اور شجاع افراد کا عظیم الشان قافلہ ہے، یہ کاروان شہدائے ملت جعفریہ بالخصوص شہید قائد کے افکار کی ترویج اور تشیع کے استحکام کے لئے اپنی منازل طے کرتا رہے گا،شوریٰ مرکزی کے اجلاس میں ملک بھر سے آئے ہوئے مرکزی و صوبائی قائدین نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ انشاءاللہ وقتی چیلنجز کو اپنے حق میں تبدیل کر دیں گے،شعبہ روابط  ملک بھر میں ڈویژنل سطح پر" بیداری شعور رابطہ مہم " کا آغاز کرے گا۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree