Print this page

مجلس وحدت مسلین قوم کی امنگوں کی ترجمان اور میدان میں حاضر ملی جماعت ہے ،ناصرشیرازی

08 مئی 2018

وحدت نیوز(چنیوٹ) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل ناصر عباس شیرازی نے مجلس وحدت مسلمین ضلع چنیوٹ شعبہ خواتین کےزیر اہتمام منعقدہ عظمت شہداءکانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ مجلس وحدت مسلین پاکستان قوم کی امنگوں کی ترجمان اور میدان میں حاضر ملی جماعت ہے ۔اس کی کامیابیوں میں شعبہ خواتین کا کردار مثالی رہا ہے ۔کوئٹہ سے کراچی اور گلگت بلتستان سے پارا چنار تک خواتین کے زینبی کردار کی وجہ سے کامیابیاں ملیں ۔اس کردار کو منظم اور ملک گیر کرنے کی ضرورت ہے ۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree