Print this page

اسرائیل کے خلاف مسلم حکمران صرف قرارد ادیں پیش کرتے رہے کبھی عملی اقدامات نہیں کیئے،اسدعباس نقوی

30 مئی 2019

وحدت نیوز(اسلا آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری سیاسیات سید اسد عباس نقوی نےایم ڈبلیوایم کے تحت مقامی ہوٹل میں منعقدہ القدس کانفرنس سے خطا ب ہوئے کہا کہ امت مسلمہ فلسطین پر کسی قسم کی سودے بازی کو تسلیم نہیں کرے گی۔امریکہ اور برطانیہ کی پشت پناہی سے اسرئیل کا فلسطین پر قبضہ ہے ۔اسرائیل کے خلاف مسلم حکمران صرف قرارد ادیں پیش کرتے رہے کبھی عملی اقدامات نہیںکئے ۔ایم ڈبلیو ایم جمعتہ الوداع کوبھرپور انداز میں یوم القدس منائے گی ۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree