Print this page

قائداعظمؒ فرقہ واریت سے پاک اسلامی پاکستان کے خواہاں تھے جہاں اقلیتوں کو مکمل مذہبی آزادی ہو، اسدعباس نقوی

26 دسمبر 2019

وحدت نیوز(لاہور) مجلسِ وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری سیاسیات و فوکل پرسن برائے مذہبی ہم آہنگی حکومت پنجاب سید اسد عباس نقوی کی قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش کے موقع پر تحریک انصاف کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب میں شرکت۔

 قائد اعظم کے پاکستان پر گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قائداعظم فرقہ واریت سے پاک اسلامی پاکستان کے خواہاں تھے جہاں اقلیتوں کو مکمل مذہبی آزادی ہو، تقرہب میں سیاسی ومذہبی شخصیات کے علاوہ معروف اینکر پرسن غلام حسین ، مجیب الرحمن شامی اور افتخار احمد نے بھی شرکت کی۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree