Print this page

ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ حسن ظفر نقوی آج دو روزہ دورے پر ملتان پہنچیں گے

27 جنوری 2014

وحدت نیوز(ملتان) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل و ترجمان علامہ حسن ظفر نقوی دو روزہ تنظیمی وتربیتی دورے پر آج ملتان پہنچیں گے۔ اپنے دو روزہ دورے کے دوران وہ جامعہ شہید مطہری ملتان کے علمائے کرام اور ممتازآباد میں عمائدین سے ملاقاتیں کریں گے۔ وحدت ہائوس ملتان سے جاری پریس ریلیز کے مطابق علامہ حسن ظفر نقوی سورج میانی ملتان میں ایک عوامی پروگرام میں شرکت اور خصوصی خطاب بھی کریں گے۔ دورے کے دوران وہ ملتان کے مقامی ہوٹل میں بین المذاہب اور بین المسالک کانفرنس، پریس کانفرنس اور مرکزی یوتھ آفس میں ملتان بھر کی تنظیمی شخصیات سے خطاب کریں گے۔ اس حوالے سے تمام انتظامات مکمل ہو چکے ہیں۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree