Print this page

ایم ڈبلیوایم کے تحت دختر رسول جناب فاطمہ ؑ اور اہل بیت واصحاب رسول کے مزارات کی توہین کے خلاف آج یوم انہدام جنت البقیع منایا جا رہاہے

13 جولائی 2016

وحدت نیوز(لاہور) مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام آج بروز بدھ ملک بھر میں یوم انہدام جنت البقیع منایا جارہا ہے اور جنت البقیع سمیت دنیا بھر میں اہلبیت اطہار ؑ اور اصحاب کرام اولیاء اللہ کے مزارات کی توہین اور منہدم کرنے والے داعش کے پیروکاروں اور داعشی نظریے کو پروان چڑھانے والے دہشت گردوں کے سرپرستوں کیخلاف احتجاجی مظاہرے کیئے جارہے ہیں ،لاہور میں شام 6 بجے پریس کلب کے سامنے یوم انہدام جنت البقیع کے مناسبت سے مرکزی احتجاجی مظاہرہ ہو گا۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree