Print this page

علامہ امین شہیدی کی جھوٹے مقدمے میں اے ٹی سی عدالت میں پیشی،سماعت 27اگست تک ملتوی

25 اگست 2015

وحدت نیوز (اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل علامہ امین شہیدی مفتی امان اللہ قتل کیس کے جھوٹے مقدمے کی سماعت کیلئے انسداد دہشت  گردی عدالت پہنچے ، اس موقع پر ان کے وکلا ء اور ایم ڈبلیوایم کے مرکزی رہنما علامہ اعجاز بہشتی،علامہ اقبال بہشتی اور اقرار حسین ملک بھی موجود تھے، فاضل عدالت نےجراح کے بعد اگلی سماعت 27اگست تک کیلئے ملتوی کردی ہے۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree