Print this page

علامہ راجہ ناصرعباس جعفری کی ضلعی سیکریٹری جنرل لاڑکانہ طارق بدوی سے والدہ اور بھائی کے انتقال پر تعزیت

26 مارچ 2016

وحدت نیوز (لاڑکانہ) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سیکریٹری جنرل ناصر ملت علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے صوبائی ڈپٹی سیکریٹری یوتھ ندیم جعفری ،مجلس وحدت مسلمین ضلع سکھر کے مسئولین چوہدری اظہر حسن، آفتاب میرانی،منتظر مھدی، ضلعی سیکریٹری جنرل ملیرکراچی احسن عباس کے ہمراہ لاڑکانہ میں سیکریٹری جنرل جناب طارق حسین بدوی سے ان کی والدہ اور بھائی کے انتقال پر ان سے تعذیت کی. اس موقعہ پر لاڑکانہ کی ضلعی کابینہ کے اراکین طارق رسول انڑ، مشتاق علی میمن، حق نواز اعوان، اعجاز علی سولنگی، عبدالرزاق جمالی، ڈاکٹر نبی ڈنو اور توحید حیدر ابڑو بھی موجود تھے. فاتحہ خوانی کے بعد تنظیمی امور پر تفصیلی گفتگو ہوئی.

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree