Print this page

علامہ راجہ ناصرعباس کی علامہ رضی جعفرسے ملاقات جوان سال فرزند کے انتقال پر تعزیت

01 اپریل 2016

وحدت نیوز (کراچی) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ راجہ ناصرعباس جعفری نے دورہ کراچی کے موقع پرمعروف عالم دین اور تنظیم المکاتب کے سربراہ علامہ سید رضی جعفر نقوی کے جواں سال فرزند مولانا حسن جعفرنقوی کے انتقال پر تعزیت کی، اس موقع پر ایم ڈبلیوایم کراچی ڈویژن کے رہنما مولانا علی انور جعفری، مولانا احسان دانش اور مولانا صادق جعفری بھی علامہ ناصرعباس جعفری کے ہمراہ تھے۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree