Print this page

مشیربرائے مذہبی اموروزیراعلیٰ پنجاب کی ایم ڈبلیوایم رہنماناصرشیرازی سے ملاقات

16 نومبر 2015

وحدت نیوز(لاہور) مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے صوبائی سیکریٹریٹ وحدت ہاوس لاہور میں مفتی انتخاب کوآرڈینیٹر وزیر اعلی پنجاب برائے مذہبی امور، سید تنویر بخاری رہنما قومی مشائخ کونسل پاکستان نے سیکرٹری شعبہ سیاسیات مجلس وحدت مسلمین پاکستان برادر سید ناصر عباس شیرازی اور ڈپٹی سیکرٹری پنجاب سید اسد عباس نقوی سے ملاقات کی،جس میں دو طرفہ دلچسپی کے امورسمیت  شیعہ سنی وحدت کے حوالہ سے گفتگو کی گئی۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree