Print this page

12 تا 17 ربیع الاول پنجاب کے تمام اضلاع میں ہفتہ وحدت منایا جائے گا ،ڈاکٹر افتخار نقوی

12 نومبر 2017

وحدت نیوز(لاہور) مجلس وحدت مسلمین پاکستان پنجاب رہبر کبیر امام خمینی کے حکم پر بارہ تا سترہ ربیع الاول پنجاب بھر میں ہفتہ وحدت منائے گی اس حوالے سے اضلاع کی سطح پر سیمینارز ، کانفرنسز، محافل میلاد ، میں تمام مکاتب فکر کے علماء اور اکابر کو دعوت خطاب دی جائے گی ڈپٹی سیکرٹری جنرل پنجاب ڈاکٹر افتخار نقوی نے کہا کہ اتحاد بین المسلین کے آفاقی پیغام کے ثمرات کو عام مسلمان تک پہنچانا سب فرقوں کی ذمہ داری ہےشیعہ سنی اتحاد نے عالمی سطح پر اسلام دشمنوں کے عزائم خاک میں ملادیئے ہیں۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree