Print this page

وقار حسین نقوی آئندہ تین سال کے لئے ایم ڈبلیوایم ضلع ٹیکسلاکےسیکریٹری جنرل منتخب

01 اگست 2016

وحدت نیوز(ٹیکسلا) ایم ڈبلیوایم کا ضلعی نہج البلاغہ کنونشن منعقد ہوا، جس میں ممبران نے بھر پور اندازمیں شرکت کی،ممبران نے کثرت رائےسے برادر وقار حسین نقوی کو  آئندہ تین سال کے لئے ایم ڈبلیوایم ضلع ٹیکسلاکا سیکریٹری جنرل منتخب کرلیا،ایم ڈبلیوایم ضلع راولپنڈی کے سیکریٹری جنرل علامہ علی اکبر کاظمی نےنومنتخب سیکریٹری جنرل سےحلف لیا جبکہ مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل سید ناصر شیرازی نے شرکاءسے خصوصی  خطاب بھی کیا۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree