Print this page

سید اظہر کاظمی سیکریٹری تعلیم اور سید علمدار زیدی سیکریٹری شماریات ایم ڈبلیوایم صوبہ پنجاب نامزد

06 مارچ 2017

وحدت نیوز (لاہور) مجلس وحدت مسلمین صوبہ پنجاب کے سیکریٹری جنرل علامہ سید مبارک علی موسوی نے اپنی کابینہ کو وسعت دیتے ہوئےسید اظہر حسین کاظمی کو سیکریٹری امور تعلیم اور سید علمدارحسین زیدی کو سیکریٹری شماریات نامزد کردیا ہے، وحدت نیوزسے گفتگوکرتے ہوئے انچارج صوبائی سیکریٹریٹ زاہد مہدوی نے کہا کہ صوبائی کابینہ ےتقریباًمکمل ہو چکی ہے ، چند ایک خالی عہدوں پر علامہ مبارک موسوی جلد اہل اور موزوشخصیات کو نامزد کریں گے اور صوبائی کابینہ کی باضابطہ تقریب حلف برداری منعقد کی جائےگئی۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree