Print this page

ایم ڈبلیوایم ضلع ساہیوال کی شوریٰ کا اجلاس، مرکزی ڈپٹی سیکریٹری امور تنظیم سازی آصف رضاایڈوکیٹ کی خصوصی شرکت

20 فروری 2019

وحدت نیوز(ساہیوال) مجلس وحدت مسلمین پاکستان ضلع ساہیوال کی ضلعی شوری کا اجلاس قصبہ نورشاہ میں منعقد ہوا جس کی صدارت ضلعی سیکرٹری جنرل غلام اصغر عابدی نے کی اجلاس میں ضلعی کابینہ کے اراکین اور یونٹس نمائندگان نے شرکت کی اجلاس میں خصوصی شرکت ڈپٹی مرکزی سیکرٹری تنظیم سازی آصف رضا ایڈووکیٹ صوبائی مسئول آفس سینٹرل پنجاب زاہد حسین مہدوی نے شرکت کی اجلاس میں ضلعی کارکردگی اور مسائل کا جائزہ لیا گیا۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree