Print this page

مجلس وحدت مسلمین پاکستان اور آئی ایس او کا اشتراک عمل ملت کی سر بلندی کی خاطر جاری رہے گا ،عبد الخالق اسدی

24 مئی 2019

وحدت نیوز(لاہور) مجلس وحدت مسلمین پاکستان پنجاب کے سیکرٹری جنرل مولانا عبد الخالق اسدی نے امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن  پاکستان کے 47 ویں یوم تاسیس کے مرکزی پروگرام میں خطاب کرتے ہوئے آتی ایس او کو خدائی تحفہ اور نعمت قرار دیتے ہوئے کہا کہ آئی ایس او نے ملت اور ملک کو محب وطن اور فعال ملی نوجوان فراہم کیئے۔ آئی ایس او کے نوجوان ملت کا بہترین سرمایہ ہیں۔ آئی ایس او کے بانیان خراج تحسین کے حق دار ہیں ۔آئی ایس او پاکستان اور مجلس وحدت مسلمین پاکستان کا اشتراک عمل ملت کی سربلندئ کے لیئے جاری و ساری رہے گا۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree