Print this page

سید محمد حسن جعفری مجلس وحدت مسلمین ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کے سیکرٹری جنرل منتخب

28 جون 2019

وحدت نیوز(ٹوبہ ٹیک سنگھ) سید محمد حسن جعفری مجلس وحدت مسلمین ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کے سیکرٹری جنرل منتخب، مولانا سید ملازم حسین نقوی نے حلف لیا۔تفصیلات کے مطابق مجلس وحدت مسلمین پاکستان ضلع ٹوبہ کی تنظیم نو کا اجلاس مرکزی امام بارگاہ جھنگ روڈ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں منعقد ہوا جس میں سید محمد حسن جعفری کو آئندہ تین سال کے لیئے ضلع ٹوبہ کا سیکرٹری جنرل منتخب کر لیا گیا۔ اس موقع پرمولانا سید ملازم حسین نقوی نے شرکاء سے گفتگو کی اور ملت جعفریہ کو درپیش مختلف چیلنجز کے حوالے سے خطاب کیا۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree