Print this page

برادر وقار بخاری کثرت رائے سے دوبارہ ایم ڈبلیوایم تحصیل ٹیکسلا کے سیکریٹری جنرل منتخب

22 جولائی 2019

وحدت نیوز(ٹیکسلا) مجلس وحدت مسلمین ٹیکسلا کے زیراہتمام جانثاران امام عصرؑ کنونشن کا جامعہ مسجد القائم میں انعقاد کیا گیا۔ جس میں بردار وقار بخاری اکثریت سے دوبارہ ایم ڈبلیوایم تحصیل ٹیکسلا کے سیکریٹری جنرل منتخب ہوئے۔

کنونشن میں ٹیکسلا کی سابقہ کابینہ سمیت لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اس کے ساتھ ساتھ مرکزی سیکرٹری مالیات علامہ محمد اقبال بہشتی ، مرکزی سیکرٹری جوانان اعجاز حسین بہشتی، مرکزی سیکٹری تعلیم و چیئرمین برسی شہید قائد برادر نثارعلی فیضی اور ضلع روالپنڈی کے سیکرٹری جنرل علامہ علی اکبر کاظمی نے بھی شرکت کی ۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree