Print this page

ناصر حسین ایڈووکیٹ کی زیر صدارت ایم ڈبلیوایم ضلع اوکاڑہ کی شوریٰ کا اجلاس

03 مارچ 2024

وحدت نیوز(اوکاڑہ) مجلس وحدت مسلمین ضلع اوکاڑہ کی ضلعی شوریٰ اجلاس مسجد باب الحوائج گورنمنٹ کالونی اوکاڑہ میں منعقد ھوا یونٹس کی بڑی تعداد شریک ہوئے، اجلاس سے صوبائی ڈپٹی سیکرٹری سید انوار زیدی اور ضلعی صدر ناصر حسین ایڈووکیٹ نے خطاب کیا۔

 الیکشن اور الیکشن کے بعد پاکستانی سیاست میں مجلس وحدت مسلمین کی اھمیت پر روشنی ڈالی اور تنظیم سازی کے عمل کو تیز کرنے پر زور دیا گیا دعائے امام ع سے اجلاس کا اختتام ھوا۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree