وحدت نیوز(ساہیوال) مجلس وحدت مسلمین ضلع ساہیوال کی ضلعی شورای اجلاس بعد از ظہر امام بارگاہ چک نمبر 65/4 R میں منعقد ھوا ضلع میں دس یونٹس موجود ہیں، اجلاس میں 8 یونٹس نے شرکت کی۔
اجلاس سے صوبائی ڈپٹی سیکرٹری سید انوار زیدی اور ضلعی صدر ڈاکٹر اسرار حسین نے خطاب کیا ۔الیکشن اور الیکشن کے بعد پاکستانی سیاست میں ایم ڈبلیوایم کی اھمیت اور تنظیم سازی کے عمل کو تیز کرنے پر زور دیا گیا دعائے امام ع سے اجلاس کا اختتام ھوا۔