گلگت و بلتستان کی خبریں

وحدت نیوز(گلگت)رہنما مجلس وحدت مسلمین ضلع سکردو صداقت عبداللہ نے میڈیا کو جاری ایک بیان میں کہا کہ پاکستان کا قرضہ وہی اتاریں جن خاندانوں نے قرض لیکر ہڑپ کیا۔ انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان کی معدنیات،پہاڑ،زمینیں یہاں کے…
وحدت نیوز(گلگت) گلگت بلتستان اسمبلی کے رکن اور صدر مجلس وحدت مسلمین کھرمنگ شیخ اکبر علی رجائی نے اپنے بیان میں کہا کہ واضح ہورہا ہے کہ گرین ٹورزم اور لینڈ ریفارمز کی طرح گلگت بلتستان کے معدنیات اور ذخائرپرقبضہ …
وحدت نیوز(سکردو) ایم ڈبلیو ایم گلگت بلتستان کے صدر سید علی رضوی نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے پہاڑ صرف پتھر نہیں، یہ ہماری شناخت، ہماری غیرت، اور ہمارا وقار ہیں۔ ان زمینوں پر حق یہاں کے عوام کا…
وحدت نیوز(گلگت) مجلس وحدت مسلمین کے پارلیمانی لیڈر اورقائد حزب اختلاف گلگت بلتستان اسمبلی محمد کاظم میثم نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پہاڑوں کو لیز پہ دینے کے حوالے سے ہم ایک سال سے چیختے رہے لیکن ہمارے…
وحدت نیوز(سکردو) ممبر جی بی کونسل و پولیٹیکل سیکرٹری مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان شیخ احمد علی نوری نے ایک بیان میں کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے پہاڑوں میں موجود معدنیات یہاں کے باسیوں کی ملکیت ہیں، لینڈ ریفارمز،…
وحدت نیوز(کوئٹہ) اپوزیشن لیڈر گلگت بلتستان اسمبلی و پارلیمانی لیڈر ایم ڈبلیو ایم جی بی کاظم میثم نے جمہوری وطن پارٹی کے رہنما نواب اکبر بگٹی کا پوتا سابق صوبائی وزیر بلوچستان نوابزادہ گہرام بگٹی سے ٹیلی فون پر بات…
وحدت نیوز(سکردو)مجلس وحدت مسلمین کے پارلیمانی لیڈر اور گلگت بلتستان اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کاظم میثم نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ تعلیم کے معیار کو بہتر بنانے کیلئے لوکل چھٹیاں ختم کرنا مضحکہ خیز عمل ہے۔ تعلیمی معیار…
وحدت نیوز(سکردو)اپوزیشن لیڈر گلگت بلتستان اسمبلی و پارلیمانی لیڈر مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان محمد کاظم میثم نے میڈیا کو جاری ایک بیان میں کہا کہ گلگت بلتستان کی بگڑتی صورتحال پر اپوزیشن نے سیاسی پوائنٹ سکورینگ کی بجائے ہرممکن…
وحدت نیوز(گلگت) اپوزیشن لیڈر گلگت بلتستان اسمبلی محمد کاظم میثم نے ایک بیان میں کہا ہے کہ گلگت بلتستان کو بحرانوں میں دھکیل کر کس چیز کا بدلہ لیا جا رہا ہے، دیامر کے علماء پہلے سے سڑکوں پر ہیں،…
وحدت نیوز(کھرمنگ)علماء حق کی بازیابی کے لیے کھرمنگ ترکتی میں بھرپور انداز میں احتجاج کیا گیا، سینئیر نائب صدر مجلس وحدت مسلمین کھرمنگ شیخ یعقوب محمدی اور پرنسپل جامعہ زینبیہ شیخ شریف مہتاب نجفی و دیگر مقررین نے مرکزی دھرنہ…
Page 1 of 129

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree