مرکز کی خبریں
-
اسرائیل کی غاصب ریاست کو تسلیم کرنا قائد اعظم محمد علی جناح کے فرمودات سے بھی صریحاً انحراف ہو گا، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
پیر, 25 ستمبر 2023
-
کمسن شہید عمار فاروق کے ورثاء سے مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی جنرل سیکرٹری سید ناصر عباس شیرازی کا اظہار تعزیت
پیر, 25 ستمبر 2023
-
حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کی مظلومانہ شہادت پر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی تعزیت و تسلیت
اتوار, 24 ستمبر 2023
-
بروقت اور شفاف انتخابات سے ہی پاکستان کو استحکام اور بحرانوں سے نجات مل سکتی ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
جمعہ, 22 ستمبر 2023
تنظیمی خبریں
-
مجلس وحدت مسلیمین ضلع چنیوٹ کی جانب سے ضلعی کابینہ و سٹی کابینہ کی مشترکہ میٹنگ
- پیر, 25 ستمبر 2023
وحدت نیوز: (چنیوٹ ) مجلس وحدت مسلیمین ضلع چنیوٹ کی جانب سے ضلعی صدر برادر عاشق حسین بخاری کے گھر پر تکلف ناشتے کا اہتمام کیا گیا جس کے بعد…
چنیوٹ، مجلس وحدت مسلمین کے زیراہتمام عزاداروں کے اعزاز میں تقریب- جمعہ, 22 ستمبر 2023
وحدت نیوز: (چنیوٹ ) مجلس وحدت مسلمین شعبہ صوبائی تنظیم سازی اور مجلس وحدت مسلمین یوتھ ونگ کے باہمی اشتراک سے اربعین حسینی پر ضلع چنیوٹ میں موکب لگانے والے…
مجلس وحدت مسلمین کاضلع چنیوٹ میں تنظیمی تربیتی فعالیت کا باقاعدہ آغاز- بدھ, 20 ستمبر 2023
وحدت نیوز:(چنیوٹ ) ضلع چنیوٹ میں برادر سید عاشق حسین بخاری ضلعی صدر مجلس وحدت مسلمین پاکستان ضلع چنیوٹ اور برادر مظہر عباس جعفری صوبائی سیکریٹری تنظیم سازی کی ذاتی…
-
عزاداروں کےخلاف ایف آئی آر شرمناک ہے، علامہ مقصود ڈومکی
- منگل, 26 ستمبر 2023
وحدت نیوز:( شکار پور) مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی رہنماء علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ دشمنان اہل بیت نے تکفیری بل کے ذریعے دشمنان اہل بیت کو…
امداد حسین جویہ کے خون سے انصاف کیا جائے ، علامہ مقصود ڈومکی- اتوار, 24 ستمبر 2023
وحدت نیوز: (اوستہ محمد ) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم علامہ مقصود علی ڈومکی اور صوبائی صدر علامہ سید ظفر عباس شمسی نے اوستہ محمد میں شہید…
اوستہ محمد،مجلس وحدت مسلمین کے ضلعی اجلاس کا انعقاد- ہفتہ, 23 ستمبر 2023
وحدت نیوز:(اوستہ محمد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان تحصیل اوستہ محمد کا اہم اجلاس صوبائی صدر علامہ سید ظفر عباس شمسی کی زیر صدارت امام بارگاہ قصر زینب سلام اللہ علیہا…
-
ایم ڈبلیوایم کوئٹہ کے زیر اہتمام شہید قائد کی 35ویں برسی کا انعقاد
- پیر, 07 اگست 2023
وحدت نیوز(کوئٹہ)شہید مظلوم قائد شہید علامہ سید عارف حسین الحسینی کی 35ویں برسی کی مناسبت سےصوبائی سیکرٹریٹ مجلس وحدت مسلمین بلوچستان میں مجلس عزاء کا انعقاد کیا گیا جس میں…
تمام مکاتب فکر اتحاد کے ذریعے اسلام دشمن عناصر کو مل کر شکست دے سکتے ہیں،علامہ شیخ ولایت جعفری- پیر, 07 اگست 2023
وحدت نیوز(کوئٹہ)ملی یکجہتی کونسل بلوچستان کے زیر اہتمام اتحاد امت سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی ڈاکٹر ابوالخیر محمد زبیر صاحب تھے ، سیمینار میں کوئٹہ کی…
ہزارہ قوم پر ایف سی کی موجودگی میں بڑے سانحات ہوئے ہیں، لشکر جھنگوی اور جو دیگر جعلی تنظیمیں ہیں،ہمیں بے وقوف نہ بنایا جائے، ارباب لیاقت ہزارہ- جمعہ, 04 اگست 2023
وحدت نیوز(کوئٹہ)مجلس وحدت مسلمین کوئٹہ کے صدر ارباب لیاقت علی ہزارہ نے کہا ہے کہ پولیس کے ہوتے ہوئے بلوچستان میں ایف سی کو لانا خود ادارے پر ایک سوال…
-
مجلس وحدت مسلمین جی بی کاظم میثم کا گمبہ سکردو میں زیرتعمیر گرلز ڈگری کالج کا دورہ
- اتوار, 17 ستمبر 2023
وحدت نیوز: (گلگت بلتستان ) لیڈر آف دی اپوزیشن گلگت بلتستان اسمبلی و پارلیمانی لیڈر ایم ڈبلیو ایم جی بی کاظم میثم نے مجلس وحدت مسلمین کے رہنما شیخ علی…
اسمبلی میں ہمارے نمائندے شیخ اکبر رجائی ہر حوالے سے بہترین کام کررہے ہیں، آغا علی رضوی- منگل, 12 ستمبر 2023
وحدت نیوز: (گلگت بلتستان) کھرمنگ مادھوپور میں ہائی سکول کی اپگریڈیشن اور سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ صوبائی صدر مجلس وحدت مسلمین آغا علی رضوی اس…
گلگت بلتستان ضلع کھرمنگ کے صدر شیخ اکبر علی رجائی نے غاسنگ تا ہلال آباد عوام کا ایک اہم مطالبہ پورا کردیا- منگل, 12 ستمبر 2023
وحدت نیوز: (گلگت بلتستان) عوامی لیڈر مجاہد ملت سید علی رضوی صدر مجلس وحدت مسلمین پاکستان گلگت بلتستان کی خصوصی تعاون سے ممبر گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی شیخ اکبر…
-
نواسہ رسولؑ کی زیارت تمام مسلمانوں کے مقدسات میں شامل ہے، سید غفران کاظمی
- جمعرات, 14 ستمبر 2023
وحدت نیوز:( آزاد کشمیر) مجلس وحدت مسلمین آزاد کشمیر عزاداری ونگ کے صدر سید غفران کاظمی نے کہا ہے کہ زائرین کے ساتھ تفتان اور ریمدان بارڈر پر ہونے والا…
6 ستمبر کو دھرتی کے بہادر بیٹوں کی عظیم قربانی کے جذبے کی یاد کے طور پر منایا جاتا ہے، ڈاکٹر علامہ سید یاسر عباس سبزواری- بدھ, 06 ستمبر 2023
وحدت نیوز:(مظفرآباد) صدر مجلس وحدت مسلمین آزادکشمیر ڈاکٹر علامہ سید یاسر عباس سبزواری نے 6 ستمبر کے دن کو جرأت وبہادری کی علامت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس…
یونان کشتی حادثے میں جاں بحق ہونے والے نوجوانوں کا خون حاکم وقت کے سر ہے،علامہ ڈاکٹر یاسرسبزواری- جمعرات, 22 جون 2023
وحدت نیوز(مظفرآباد)صدر مجلس وحدت مسلمین آزادکشمیر علامہ ڈاکٹر سید یاسر عباس سبزواری نے 300 پاکستانیوں کی کشتی ڈوبنے میں ہلاکت کو پورے نظام پر تمانچا قرار دیتے ہوئے کہا کہ…
-
پاراچنار : شہدائے تری منگل کے قاتلین کی عدم گرفتاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
- منگل, 12 ستمبر 2023
وحدت نیوز:(پاراچنار) پاراچنار ( عظمت علیزئی سے) صدائے مظلومین پاکستان کی جانب سے شہدائے تری منگل کے قاتلین کی عدم گرفتاری کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا…
ملک کی موجود گھمبیر صورتحال کسی المیے سے کم نہیں، ملک تاریخ کے تاریک اور نازک ترین دور سے گزر رہا ہے،شبیر ساجدی- پیر, 21 اگست 2023
وحدت نیوز(پشاور)مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخواہ کے جنرل سیکرٹری شبیر حسین ساجدی نے کہا ہے کہ ملک کی موجود گھمبیر صورتحال کسی المیے سے کم نہیں، ملک تاریخ کے تاریک…
ایم ڈبلیوایم کے وفد کی پاراچنار میں چرچ کا دورہ، مسیحی رہنماؤں سے ملاقات، سانحہ جڑانوالہ کی مذمت- پیر, 21 اگست 2023
وحدت نیوز(پاراچنار)پاراچنار سے بھی مجلس وحدت مسلمین کے ایک وفد نے مقامی چرچ کا دورہ کیا، جہاں جڑانوالہ سانحہ پر مسیحی برادری سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ…
-
مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے وفد کایونائیٹڈ گوسپل ہیلنگ چرچ کا دورہ ،سانحہ جڑانوالہ پر اظہارافسوس
- پیر, 21 اگست 2023
وحدت نیوز(ملتان)مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے وفد نے یونائیٹڈ گوسپل ہیلنگ چرچ کا دورہ کیا، وفد میں صوبائی صدر عزاداری ونگ و ممبر ڈویژنل امن کمیٹی ملتان انجینئر سخاوت…
مکتب تشیع اسلام کا حقیقی ترجمان ہے اور امن پسند دین ہے،وجاہت علی مرزا- اتوار, 20 اگست 2023
وحدت نیوز(ملتان) مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے صوبائی نائب صدر عزاداری ونگ برادر وجاہت علی مرزا نے وفد کے ہمراہ پاسڑ یوسف رضا سے ملاقات کی اور جڑانوالہ واقعہ…
ایم ڈبلیو ایم جنوبی پنجاب کی صوبائی کابینہ کا اجلاس، تنظیمی صورتحال کا جائزہ- منگل, 08 اگست 2023
وحدت نیوز(ملتان) مجلسِ وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کی صوبائی کابینہ کا اجلاس زیر صدارت علامہ سید اقتدار حسین نقوی منعقد ہوا، جس میں مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری ایم ڈبلیو ایم…
-
قم المقدس میں مجلس وحدت مسلمین شعبہ امورِ خارجہ کے میڈیا سیل کا اجلاس
- ہفتہ, 23 ستمبر 2023
وحدت نیوز:(قم المقدس) مجلس وحدت مسلمین شعبہ امورِ خارجہ کے میڈیا سیل کا اجلاس، تحقیقی رجحانات، علمی مکالمے اور ابلاغِ عامہ جیسے اہم امور پر مشاورت۔ اجلاس میں آنلائن ورکشاپس…
ربیع الاول کا مہینہ ہمیں امت واحدہ ہونے کی یاد دلاتا ہے، مولانا خاور عباس نقوی- پیر, 18 ستمبر 2023
وحدت نیوز: (نجف اشرف) مجلس وحدت مسلمین نجف اشرف کے صدر مولانا خاور عباس نقوی نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت باسعادت کے حوالے سے بات کرتے…
برمنگھم میں قائد شہید علامہ سید عارف حسین الحسینی رح کی 35 برسی شایان شان طریقے سے منعقد کی گئی- پیر, 18 ستمبر 2023
وحدت نیوز:(برمنگھم ) 17 ستمبر بروز اتوار ادارہ معارف اسلام برمنگھم میں قائد شہید علامہ سید عارف حسین الحسینی رح کی 35 برسی مجلس وحدت المسلمین برطانیہ کے اہتمام شایان…
اہم خبریں
-
امریکی پابندیوں کا خوف، پاکستان کی ’’پاک ایران گیس منصوبہ‘‘ مکمل کرنے سے معذرت؟
اتوار, 13 اگست 2023
-
شہیداساتذہ کی مظلومانہ شہادت پر صدائے احتجاج بلند کرنے کے جرم میں ایم ڈبلیوایم قائدین و کارکنان پر مقدمہ درج
پیر, 08 مئی 2023
-
مغربی حکومتیں اسرائیلی مظالم میں شریک جرم، القدس کی آزادی تک جنگ رہے گی، القدس کانفرنس لاہور
منگل, 11 اپریل 2023
-
کیا سیاست کا مکتب اہل بیتؑ سے کوئی تعلق نہیں ؟؟ | زوار جہانزیب مہدوی
جمعہ, 17 مارچ 2023
المجلس ڈیزاسٹر مینجمنٹ سیل
-
مجلس وحدت مسلمین شعبہ ویلفیئر ضلع لاہور کی طرف سے وسیلہ روزگار کیمپ کا اہتمام
جمعہ, 18 اگست 2023
-
المجلس ویلفیئر آرگنائزیشن ضلع ملیر اور خدیجتہ الکبریٰ فاونڈیشن کے اشتراک سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
بدھ, 16 اگست 2023
-
مجلس وحدت مسلمین کی ایک اور کاوش وزیر آباد جامکے چھٹہ گاوں میں مومنین کرام کےدیرینہ مسائل کو حل کرلیا گیا
جمعرات, 03 اگست 2023
-
المجلس ویلفیئر آرگنائزیشن کراچی کی جانب سے عید الاضحیٰ پر ایک ہزار سے زائد ضرورت مند خاندانوں میں 30من قربانی کے گوشت کی تقسیم
منگل, 04 جولائی 2023
شعبہ خواتین
-
مجلس وحدت المسلمین شعبہ خواتین کی مرکزی صدر محترمہ معصومہ نقوی کا دورہ اسلام آباد
بدھ, 13 ستمبر 2023
-
مرکزی صدر مجلس وحدت المسلمین شعبہ خواتین کا دورہ اسلام آباد
اتوار, 10 ستمبر 2023
-
مجلس وحدت المسلمین شعبہ خواتین کی جانب سے تربیتی اور تبلیغی موکب لگایا گیا
جمعہ, 08 ستمبر 2023
-
محترمہ معصومہ نقوی صاحبہ کا قلعہ احمدآباد ضلع نارووال کی کابینہ سے ملاقات اور اہم نکات پر گفتگو
بدھ, 06 ستمبر 2023
شعبہ یوتھ واسکاوٹس
-
وحدت یوتھ ونگ لاڑکانہ ڈویژن کے زیر اہتمام عظیم الشان شہدائے کربلا و شہید حسینی کانفرنس ،مرکزی قائدین کا خطاب
اتوار, 13 اگست 2023
-
وحدت یوتھ ونگ لاڑکانہ ڈویژن کی جانب سے شہدائے کربلا و شہید حسینی کانفرنس کی دعوتی مہم جاری
بدھ, 09 اگست 2023
-
رہنما وحدت یوتھ لاڑکانہ مستنصر مہدی کانواب شاہ ،ٹرین حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس
پیر, 07 اگست 2023
-
شہید قائد علامہ عارف الحسینی ؒ نے سرزمین پاک پرسب سے پہلے عالمی استکباری قوتوں امریکہ اور اسرائیل کو للکارا ،علامہ تصور علی مہدی
پیر, 07 اگست 2023
مضامین و انٹرویو
-
محرم الحرام، عاشورا، کربلا اور اثرات و کیفیات | ارشاد حسین ناصر
جمعہ, 28 جولائی 2023
-
سویڈن کی کھلی اسلام دشمنی | فاطمہ محمدی
ہفتہ, 01 جولائی 2023
-
فقہ جعفری ہی فقہ قرآنی ہے | محقق عادل مہدوی
جمعہ, 30 جون 2023
-
حضرت ابوذر غفاری ؓ راہ ولایت کے فدائی
ہفتہ, 24 جون 2023
مجلس وحدت مسلمین پاکستان
مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے